شکار پور (نیوز ڈیسک) شکار پور کے نواحی علاقے شاہی باغ روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک لڑکی اور بچہ زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہی باغ روڈ پرمسلح افراد نے گھر میں گھس کر رہائشیوں کو یرغمال بنا یا اور بعد میں سامان کو آگ لگا کرفرار ہو گئے ۔ آگ کی زد میں آکر لڑکی شدید زخمی ہو گئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی جبکہ گھر کے مزید دو افراد بھی حادثے میں زخمی ہو ئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے رہائشیوں کو یرغمال بنایا اور بعد ازاں آگ لگا کر فرار ہو گئے تاہم مقتول لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اس کی کسی سے دشمنی نہیں تھی ۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ عینی شاہدین سے تفتیش کے بعدملزمان کی گرفتاری جلد عمل میں لائی جائے گی۔
شکار پور میں نامعلوم افراد نے گھر کو آگ لگا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































