اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور، ہری پورجیل کی غیر تسلی بخش سیکورٹی انتظامات،،محکمہ داخلہ خیبرپختونخواکو خط ارسال کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک) قانون نافذ کر نےوالے اداروں نے ہری پورجیل کی سیکیورٹی کو غیر تسلی بخش قراردے دیا جیل کی ناقص سیکیورٹی انتظامات پر محکمہ داخلہ خیبرپختونخواکو خط ارسال کردیا ہے ذرائع کے مطابق خفیہ ادارے کی جانب سے ہری پورجیل میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے سروے کیا گیا جسے نے ناقص قراردیتے ہوئے محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا اور دیگر متعلقہ اداروں کو خط ارسال کردیا گیا خط کے مطابق ہری پور جیل کی چاردیواری پر تاحال خاردار تار نہیں لگائی گئی ہے جیل میں نصب سکینر بھی خراب ہے، تاحال ٹھیک نہیں کیا گیا ہے،، مراسلہ میں حکومت سے موجود ہ حالات میں ہری پورجیل کی سیکیورٹی نظام مربوط کرنے کےلئے اقدامات اٹھانے کی سفار ش کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…