اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کی ضمنی انتخابات کے دوران رینجرزتعینات کرنے کی درخواست

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے دوران رینجرزتعینات کرنے کی دوخواست کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے رینجرز تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیاہے۔ خط کے مطا بق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ7اپریل کو ضمنی انتخابات میں سیکورٹی کیلئے رینجرز کی خدمات دی جا ئیں ۔واضح رہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے245اور پی ایس115پر ضمنی انتخابات 7اپریل کو ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…