جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

جاپان کی بہترین ملازمت آپ کی منتظر، تنخواہ 1600ڈالر ماہانہ

datetime 1  اپریل‬‮  2016 |

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) آج کل نوجوان کا شوق کمپیوٹر یا اسمارٹ فونز کی اسکرین سے چپکے رہنا رہا گیا ہے تہام اگر کسی کو قدیم جاپانی مارشل آرٹ دلچسپی ہو تو جاپان میں ایک بہترین ملازمت اس کی منتظر ہے۔ جی ہاں جاپان کو اپنی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے 6فل ٹائم ننجا درکار ہیں۔ جاپانی محکمہ سیاحت کے مطابق جاپان میں جاگیر دارانہ دور میں ننجا عام تھے اور اب وہ وار لارڈ ٹور ازم کو فروغ دینے کے لیے اس صلاحیت کو جاننے والے 6افراد کو تلاش کر رہا ہے ۔ منتخب ہونے والے کو جاپان اور بیرن ملک عوامی تقاریب میں اپنی صلاحیت کے اظہار کا موقع ملے گا۔ اور ہاں اس کام کے لیے ماہانہ 1600ڈالرز بھی ملیں۔ درخواست دینے والوں کو بس جسمانی طور پر فٹ ایروبک کا ماہر یعنی بیک ہینڈ اسپرنگ لگا سکتے ہو ، 18سال سے زائد عمرن، جاپانی تاریخ اور وارلارڈز کی تاریخ میں دلچسپی ہونی چاہیے۔ جاپانی زبان سے واقفیت بھی بھرتی کے امکان بڑھ جائیں گے تاہم وہ ضروری نہیں۔ غیر ملکی اپنی افراد بھی اپنی سی اور تصویر بھی بھیج سکتے ہیں اور کامیاب افراد کو انٹرویو سمیت ننجا صلاحیت کے اظہار کے لیے جاپان آنے کا موقع دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…