اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

”را“سے متعلق بیانات کو ایران نے توہین آمیز قراردیدیا،پاکستان بارے اہم اعلان‎

datetime 31  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کا کہنا ہے کہ را افسر کے معاملے پر ناخوشگوار باتوں اور توہین ا?میز بیانات سے پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک ایران برادرانہ تعلقات سے ناخوش عناصر، مختلف طریقوں سے ان بڑھتے ہوئے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسے لوگ صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کو سبوتاڑ کرنا چاہتے ہیں۔ بیان کے مطابق، توہین آمیز باتوں کو پھیلانے سے دونوں ممالک کے ایک دوسرے سے متعلق مثبت اور مخلصانہ نقطہ نظر پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…