اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ویزے کے بغیر اسلام آباد پہنچنے والے دو برطانوی باشندوں کو ابو ظہبی واپس ڈی پورٹ کر دیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ویزے کے بغیر اسلام آباد پہنچنے والے دو برطانوی باشندوں کو ابو ظہبی واپس ڈی پورٹ کر دیا گیاایئر پورٹ ذرائع کے مطابق برطانیہ کے دو باشندے غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو ایئر پورٹ پہنچے تاہم دونوں افراد کے پاس پاکستانی ویزے ہی موجود نہیں تھے۔ اس پر دونوں برطانوی شہریوں کو ابو ظہبی دوبارہ ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ویزے کے بغیر افراد کو پاکستان لانے والی غیر ملکی ایئر لائن پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…