پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

گڈ گورننس،کے پی اور پنجاب پہلے، سندھ دوسرے، بلوچستان تیسرے نمبر پر

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پلڈاٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، گڈ گورننس میں خیبر پختونخوا پنجاب کے ساتھ پہلے نمبر پر آ گیا، سندھ کا دوسرا اور بلوچستان کا تیسرا نمبر ہے۔تفصیلات کے مطابق سب سے اچھی حکومت کس صوبے میں ہے؟ پلڈاٹ کا نیا سروے جاری ہو گیا۔ بہتر حکمرانی میں پنجاب اور خیبر پختونخوا پہلے نمبر پر ہیں۔ سندھ دوسرے جبکہ بلوچستان تیسرے نمبر پر رہا۔ پلڈاٹ نے سال 15۔2014ء کے لئے معیار گورننس پر اسکور کارڈ جاری کیا۔پلڈاٹ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، 14۔2013ء کے مقابلے میں تمام صوبوں کی گورننس میں بہتری آئی ہے۔ گزشتہ سال کی نسبت پنجاب کا اسکور 42 سے بڑھ کر 68 فیصد ہو گیا۔ خیبر پختونخوا کا اسکور 37 سے بڑھ کر 68 فیصد ہو گیا۔ سندھ میں گورننس کا اسکور 34 سے بڑھ کو 59 فیصد رہا جبکہ بلوچستان میں گورننس کا اسکور34 سے بڑھ کر 58 فیصد ہو گیا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…