اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے دفتر پر چھاپہ مار کے4 افرادکو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے زیر حراست ایم کیو ایم کے کارکن ٹیپو کی نشاندہی پر فیڈرل بی ایریا میں موجود ایم کیو ایم کے سیکٹرآفس پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں چار افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔