اسلام آباد ( نیوزڈیسک) را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری ظاہر کئے جانے کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی اس کے دیگر ساتھیوں کو ایران سے نکالنے کیلئے سرگرم ہوگئی ہے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق را نے کلبھوشن یادیو کی جانب سے کئے گئے اعتراف کے بعد چاہ بہار میں موجود بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کو ایران سے نکالنے کیلئے سازشیں شروع کردی ہیں اس سلسلے میں را کے 2 ایجنٹ تہران میں بھارتی سفارت خانے میں ڈیرے ڈال دیئے جنہیں مبینہ طور پر جاسوس کو کسی تیسرے ملک بھجوانے کا ٹاسک دیا گیا ٗ سفارتی عملے کو را کے ایجنٹوں کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
بھارتی خفیہ ایجنسی کلبھوشن کے ساتھیوں کو ایران سے نکالنے کیلئے سرگرم ہوگئی، را کے 2 ایجنٹ تہران میں بھارتی سفارت خانے میں ڈیرے ڈال دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا















































