ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

قو م کے جلد خو شخبری دیں گے ، سر بر اہ ثروت اعجا ز قا دری

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیو زڈیسک )پا کستا ن میں سنی تحریک کے سر براہ ثر وت اعجا ز قا دری نے کہا ہے کہ مذ اکرات جا ری ہیں جلد ہی قو م کو خو شخبری دے گے ۔اسلام آباد میں میڈ یا سے با ت کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ دونو ں جا نب سے مذاکرات میں پیش رفت ہو ئی ہے 6102 امن کا سال ہے قو م کو جلد خو شخبری ملے گی۔دوسری جا نب سینٹ سیکر ٹریٹ کے ملازمین کو چھٹی دے کر گھر و ں کو روا نہ کر دیا گیا جبکہ و زیر داخلہ ، وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب کے درمیان مو جو دہ صو رتحال پر تبا دلہ خیا ل بھی جا ری ہے ۔
وفاقی دارلحکومت ڈی چوک دھرنے میں دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔مذاکرات کے نتیجے میں شر کا کو کھا نا فرا ہم کیا گیا جس کے با عث مظا ہرین نے بد نظمی دیکھنے میں سامنے آئی اور شر کا کھانے پر ٹو ٹ پڑے یا د رہے کہہ ضلعی انتظامیہ اور مذہبی جماعت کے رہنما ئو ں کے درمیان گزشتہ روز کے مذاکرات بھی بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو ئے مذاکرات کا تیسرا مر حلہ آج ہو گا دوسر ی جا نب و زیر داخلہ چو ہدری نثا ر نے گز شتہ روز میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا تھا کہ بد ھ کو ہر صورت ڈی چوک خا لی کرا کر سر کاری املاک کو نقصان پہنچا نے والو ںکو قا نو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے گا۔
اسلام آباد میں داخل ہو نے والے مظاہرین کو دھر لیا جا ئے گا داخل ہو نے والے کار کنو ں کی گر فتاریا ں شروع کر دی گئی ۔ مظا ہر ین کے نئے مطالبا ت سامنےآگئے ہمارے تمام افراد کو رہا کیا جا ئے ریڈ زو ن میں ڈی چوک میں تمام تر دفا تر کو خا لی کر وانا شروع کر دیا گیا ۔ ایف سی کی بھاری نفر ی ڈی چوک پہنچ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…