اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)27مارچ کو لاہور کے گلشن پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک شہادتوں کی تعداد74تک جا پہنچی ہے ۔دھماکے کے بعد لاہور کے جناح ہسپتال سمیت صوبائی دارالخلافہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے شہریوں سے خون کے عطیات جمع کرانے کی اپیل کی گئی ۔عام شہریوں کی طرح وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی پیش پیش رہے اور لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں خون کا عطیہ دیا ۔یاد رہے کہ شہباز شریف بلڈ کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں ان کے عطیے پر بہت سے سوالات اٹھائے گئے ۔اب تازہ ترین خبر یہ ہے کہ شہبازشریف کی جانب سے جمع کرایا گیا خون کا عطیہ ابھی تک فریزر میں موجود ہے اور کسی کو مریض کو نہیں لگایا گیا۔شہبازشریف کا خون لیتے وقت تمام ضروری ٹیسٹ لئے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف سے 50ملی لیٹر خون لیا گیا ان کا خون گروپ بی پازیٹو ہے۔رپورٹ میں اور کیا کچھ پیش کیا گیا آئیے آپ بھی دیکھئے۔
شہباز شریف کے دیئے گئے خون کے ساتھ کیا کیا گیا، پتہ چل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































