اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی دارلحکومت ڈی چوک دھرنے میں دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔اسلام آباد میں داخل ہو نے والے مظاہرین کو دھر لیا جا ئے گا داخل ہو نے والے کار کنو ں کی گر فتاریا ں شروع کر دی گئی ۔ مظا ہر ین کے نئے مطالبا ت سامنےآگئے ہمارے تمام افراد کو رہا کیا جا ئے ریڈ زو ن میں ڈی چوک میں تمام تر دفا تر کو خا لی کر وانا شروع کر دیا گیا ۔ ایف سی کی بھاری نفر ی ڈی چوک پہنچ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج دن 12بجے دوسرا مذاکراتی عمل شروع ہو گا ۔ موجود مذہبی جماعتوں کے رہنماء موبائل فون سروس معطل ہونے کے باوجود وائی فائی سروس سے مستفید ہونے کے لیے ہائی وولٹیج تاروں کو چھیل کر ڈائرکٹ چارجر لگا کر اپنے موبائل چارج کرنے کی کوشش کر تے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعتوں کے ڈی چوک میں دھرنے کے تیسرے روز بیشتر افراد کو ہائی ٹینشن تاروں سے موبائل فون چارج کرتے دیکھا گیا ہے جب ان سے موبائل فون سروس معطل ہونے باوجود جانی رسک اٹھا کر موبائل چارج کرنے سے متعلق دریافت کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے موبائل فون سروس معطل کی گئی ہے تاہم مختلف دفاتر کے وائی فائی کی سروس دستیاب ہے جس سوشل میڈیا کے ذریعے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ، میڈیا کی جانب سے کوریج نہ کیے جانے کی وجہ سے دھرنے سے متعلق قوم کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا جا رہا
اسلام آباد میں داخل ہو نے والے مظاہرین کو دھر لیا جا ئے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری



















































