اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے اپنی بحریہ کے گرفتار جاسوس کا اعترافی وڈیو بیان مسترد کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت نے اپنی بحریہ کے گرفتار جاسوس کا اعترافی وڈیو بیان مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے سربراہ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے منگل کے روز بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی بحریہ کے گرفتار جاسوس کا اعترافی وڈیو بیان جاری کر دیا ہے۔ بیان میں بھارتی جاسوس کی جانب سے تہلکہ خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے اب بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے گرفتار جاسوس کا اعترافی وڈیو بیان مسترد کر دیا گیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بھارتی بحریہ کے گرفتار سابق افسر تک قونصلر رسائی دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…