اسلام (نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد نواز شریف نے سانحہ لاہور کے نتیجہ میں دورہ امریکہ منسوخ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ لاہور کے باعث وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ کے دورہ کو منسوخ کر دیا ہے ان کی جگہ کانفرنس میں طارق فاطمی پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔