لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کی فہرستیں طلب کرلیں ہیں۔ محکمہ خزانہ کی پلاننگ کمیٹی سے وابستہ سینئر آفیسر نے آن لائن کو اس سلسلہ میں بتایا کہ آئندہ مالی سال میں دو مراحل میں دو ہزار کے قریب پانچ سال سے زائد عرصہ سے تعینات مختلف گریڈز کے اچھی شہرت کے حامل ملازمین کو مستقل کیا جائے گا تاہم پہلے مرحلے میں ریونیو،بلڈنگز،بلدیات محکمہ تعلیم،صحت،آبپاشی،ہائی وے ملازمین کو مستقل کیاجائے گا ۔ حکومت کی جانب سے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے واضح احکامات پر وزارت خزانہ کی جانب سے مختلف محکموں کو’’ہاں‘‘ کر دی گئی ہے۔ جس میں محکمہ تعلیم،صحت، آبپاشی،ہائی وے،ریونیو، بلڈنگز،بلدیات کے دو ہزار کے قریب کنٹریکٹ ملازمین کی فہرستیں طلب کر لی گئی ہیں۔
محکمہ خزانہ نے سرکاری محکموں کے’’ کنٹریکٹ ملازمین ‘‘کی فہرستیں طلب کرلیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟



















































