پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

اشتعال انگیز تقاریر ٗمتحدہ کے15 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں ایم کیو ایم قائد سمیت 15 سے زائد رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی ٗ وسیم اختر اور قمر منصور انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے تینوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع کردی ٗ خواجہ اظہارالحسن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔خواجہ اظہارالحسن کے وکیل نے موقف اختیار کیا تھا کہ ان کے موکل بیرون ملک نجی مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔ عدالت نے کیس میں نامزد ایم کیو ایم قائد ، رہنما فاروق ستار سمیت 15 سے زائدرہنماوں کے ایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…