اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ،ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ،مردہ مرغیوں کو فروحت کےلئے لے جانےوالی گاڑیاں پکڑی گئیں ، دو افراد گرفتار، 32مرغیاں تلف

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے چونگی نمبر 26 پر ایک کارروائی کے دوران مردہ مرغیوں کو فروخت کیلئے لے جانے والی دو گاڑیوں کو قبضہ میں لیکر 2 افراد کو گرفتار اور 32 مردہ مرغیاں تلف کر دیں۔ مجسٹریٹ ہیڈ کوارٹر عبدالہادی نے اے ایس پی عمر کے ہمراہ 26 نمبر چونگی کے قریب چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے چکن کی ٹرانسپورٹیشن کیلئے استعمال ہونے والی دو گاڑیوں میں چھپائی 32 مردہ مرغیوں کو قبضہ میں لیکر تلف کر دیا گاڑی نمبر آر آئی ایس 306 اور آئی ڈی ایس 3343 کو قبضہ میں لیکر گولڑہ پولیس سٹیشن منتقل کرا دیا ہے۔ یہ کارروائی فوڈ انسپکٹر کی شکایت پر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…