اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف نے استقبال کیا ایرانی صدر حسن روحانی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ¾وزیراعظم نوازشریف نے ایرانی صدر کا نورخان ایئربیس پر پرتپاک استقبال کیا اور انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔ اس موقع پر ایرانی کابینہ کے اراکین و دیگر اعلیٰ حکام اور تاجروں کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی انکے ان کے ہمراہ تھے۔