ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

حاجی بلوچ کراچی میں داعش کا نیٹ ورک مضبوط کررہا تھا، بھوشن یادیوکا انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی” را“ کے ایجنٹ بھوشن یادیو نے دوران تفتیش انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی بلوچ کراچی میں داعش کا نیٹ ورک مضبوط کررہا تھا،سانحہ صفورا کے ماسٹر مائنڈبھی حاجی بلوچ سے رابطوں میں تھا۔ بلوچستان میں گرفتار ہونے والابھارتی خفیہ ایجنسی” رائ“ کاایجنٹ بھوشن یادیو نے دوران تفتیش انکشاف کیاکہ حاجی بلوچ کا تعلق بلوچستان کے علاقے وڈسے ہے۔بھارتی ایجنٹ کے مطابق کراچی میں فرقہ وارانہ قتل وغارت گری کیلئے مقامی دہشت گردوں کی مدد لی گئی ۔ حاجی بلوچ کالعدم تنظیموں کے کارندوں کو مالی اور لاجسٹک اسپورٹ فراہم کرتاتھا۔ بھارتی ایجنسی راکے ایجنٹ بھوشن یادیو سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…