اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ ، کالا باغ ڈیم کیس ، میعاد کے بعد دائر ہونے والی درخواست خارج کردی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیس بحال کرنے کی درخواست قانونی میعاد ختم ہونے کے بعد دائر ہونے کی بنیاد پر خارج کر تے ہوئے ڈیم تعمیر سے متعلق انجینئر سٹڈی فورم کو اضافی دستاویزات جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے ۔ جمعہ کو جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس بحال کرنے درخواست پر سماعت کی ۔ بینچ نے ریمارکس دیئے کہ مقدمہ بحال کرنے کی درخواست قانونی میعاد کے 97 دن بعد دائر کی گئی ، عدالت کیس بحال نہیں کر سکتی ، درخواست گزار نئی درخواست دائر کر سکتا ہے ۔ عدالت عظمیٰ نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق انجینئر سٹڈی فورم کو اضافی دستاویزات جمع کرانے کی اجازت دے دی ۔ اضافی دستاویزات جمع کرانے کی حد تک سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…