ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

خود کو سمارٹ رکھنے کے حوالے سے نئی اور دلچسپ تحقیق

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکا میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ اکلوتے بچے میں موٹے ہونے کا خدشہ تین گنا زیادہ ہوتا ہے ۔ بہن یا بھائی کا ساتھ، آپ کو سمارٹ رکھتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے بچے کی آمد سے والدین خودبخود پہلے بچے کی خوراک میں تبدیلی کر دیتے ہیں اور بہن بھائیوں کے ساتھ کی وجہ سے بچے ٹی وی دیکھنے کی بجائے جسمانی سرگرمیوں کو ترجیح دیتے ہیں تاہم تنہائی کا شکار بچے چھ سال کی عمر سے موٹاپے کا شکار ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…