بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

جنرل راحیل کی مدت ملازمت میں توسیع،زرداری نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں جب ان سے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے دئیے گئے بیان بارے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ مدتِ ملازمت میں توسیع حکومتِ وقت کا حق ہے۔اس فیصلے میں اپوزیشن کا کوئی کردار نہیں۔ حکومت جو چاہے فیصلہ کرے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر انہوں نے مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرنا ہوتا تو کیا کرتے تو انہوں نے کہا کہ’’ مجھے پپو نہ بناؤ‘‘ ،سیاست میں مفروضوں پر بات نہیں ہوتی اور پھر کہا کہ ’’اپنے سوالوں سے پپو یار تنگ نہ کر والا حال نہ کرو‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…