پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

سکول۔۔ اب مستقل بند۔۔نئے اعلان نے کھلبلی مچادی

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے حکومت کی طرف سے مطالبات تسلیم نہ کئے جانے پر غیر معینہ مدت کےلئے ہڑتال کا فیصلہ کر لیا جس کا باضابطہ اعلان آج بدھ کے رو ز کیا جائے گا۔ سکولز فیڈریشن کے صدر مرزا کاشف بیگ نے رابطہ کرنے پر ” این این آئی “ کو بتایا کہ منگل کے روز ہمارا دوبارہ اجلاس ہوا ہے جس میں حکومتی اقدامات پر غوروخوض کیا گیا ہے اور اجلاس میں غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے اور آج بدھ کے روز باضابطہ اعلان کر دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں توگورنر پنجاب کی طرف سے میڈیا کے ذریعے بھی مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں ملی اور بن بلائے ہمیں گورنر ہاﺅس کے دروازے سے کس نے داخل ہونے دینا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی وزیر تعلیم نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحیح بات کی ہے لیکن ان کی زبان پھسل گئی ہے انہوں نے 97فیصد کی جو بات کی ہے یہ شرح سکول کھلنے کی نہیں بلکةہ سکول بند رہنے کی تھی ۔انہوں نے کہا کہ جب تک حکومت قانون کو واپس نہیں لیتی اور ہمارے تحفظات دور نہیں کئے جاتے ہڑتال جاری رہے گی ۔
شہباز تاثیر اب ہی کیوں ملے؟



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…