اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئرز نے اپنے عہدوں کا باضابطہ طورپر چارج سنبھال لیا

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پہلے میئر اور ڈپٹی میئرز نے اپنے عہدوں کا باضابطہ طورپر چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے پہلے میئر شیخ انصر عزیز اور ڈپٹی میئر ذیشان نقوی ، اعظم خان اور چودھر ی رفعت جاوید نے اپنے عہدوں کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہے پہلے روز ہی میئر نے سی ڈی اے افسران کا اجلاس طلب کیا جس میں اختیارات اور شعبہ جات کی تقسیم پر تفصیلی بریفنگ لی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…