اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کی جگہ نئی ایئرلائن پاکستان ایئرویزمیں نئی ملازمتیں،حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے کی جگہ نئی ایئرلائن پاکستان ایئرویزمیں نئی ملازمتیں،حکومت نے حیرت انگیز اعلان کردیا، محکمہ شہری ہوابازی کے سیکریٹری عرفان الٰہی کہتے ہیں کہ پی آئی اے ملازمین اس نئی ایئرلائن میں ملازمت کے لیے درخواستیں دینے کے اہل ہیںانہوںنے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان ایئر ویز کی تشکیل کیلیے 100 ارب روپے مختص کر دیے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ نئی ایئرلائن کے آغاز کی تیاریاں اختتامی مراحل میں ہیں، اس فضائی کمپنی میں پی آئی اے کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا، یہ الگ ایئرلائن ہو گی، البتہ پی آئی اے ملازمین اس نئی ایئرلائن میں ملازمت کے لیے درخواستیں دینے کے اہل ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم نوازشریف پاکستان ایئرویز کے قیام کی منظوری دے چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…