لاہور(نیوزڈیسک ) لاہورشہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث مرغی کا گوشت 11 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا، تاہم فارمی انڈوں کی قیمت میں چار روپے فی درجن کمی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہورشہر میں برائلر کی رسد میں کمی کے باعث قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زندہ برائلر 8روپے اضافے کے بعد 112 روپے جبکہ مرغی کا گوشت 11 روپے اضافے کے بعد 162روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا۔دوسری طرف موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی فارمی انڈوں کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، فارمی انڈے 4 روپے کمی کے بعد 77 روپے فی درجن میں فروخت کیے گئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...



















































