اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں ہونڈا سوک 2016ماڈل متعارف ہونے میں تاخیر کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کے ہونڈا سوک ماڈل 2016کی لانچنگ ملتوی ہونے کاامکان ہے۔ نئے ماڈل کی لانچنگ سے متعلق ہونڈا کمپنی نے ایسا فیصلہ کیا ہے کہ پاکستانی اس بارے میں جان کر افسردہ ہو جائیں گے۔یاد رہے کہ ہونڈا سوک کا نیا ماڈل کئی ممالک میں پہلے ہی متعارف کرایا جا چکا ہے۔ذرائع کے مطابق ہونڈا کمپنی نے ہونڈا سوک 2016کا ماڈل متعارف کرانے میں تاخیر کا فیصلہ کیا ہے تاہم سال کے دوسرے حصے میں رواں سال کے اختتام سے پہلے ہی یہ ماڈل لانچ کئے جانے کا امکان ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…