جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوڑا اٹھانے والی لڑکی بن گئی ملکہ حسن

datetime 18  اپریل‬‮  2016 |

تھائی لینڈ کی سترہ سالہ لڑکی پر قسمت کی دیوی مہربان ہو گئی کہ کوڑا چننے والی بن گئی ملکہ حسن قسمت جب مہربان ہو تو ایسا بھی ہوتا ہے ، تھائی لینڈ میں سترہ سالہ کوڑا چننے والی لڑکی کے سر پر ملکہ حسن کا تاج سجا دیا گیا۔ فاتح سترہ سالہ منٹ کانشتہ کوڑا چنا کرتی تھی۔ ملکہ حسن کا کہنا ہے کہ کوڑا چننے سے ملکہ حسن بننے کا سفر کٹھن رہا ، تھائی لینڈ کے لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی منٹ کانشتہ کو اپنے ماضی پرکوئی شرمندگی نہیں۔ – ملکہ حسن نے اپنی ماں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ملکہ حسن کے تاج سے سجے سرماں کے قدموں میں رکھ دیا ۔ ملکہ حسن کی زندگی یقینا بہت سے لوگوں کے لئے ایک مثال ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…