جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

قدیم جرمن نسخہ جسے استعمال کرکے آپ فوری تھکن دور کرسکتے ہیں، اور بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرینکفرٹ(نیوزڈیسک)آپ چینی نسخوں کی افادیت کے بارے میں تو بخوبی آگاہ ہوں گے لیکن جرمن نسخے بھی ان سے کچھ کم نہیں ۔آئیے آپ کو ایک ایسا جرمن نسخہ بتاتے ہیںجسے استعمال کرکے آپ فوری تھکن دور کرسکتے ہیں، خون کی شریانوں کو کھول سکتے ہیں اور کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
اجزاء
چار لیموں(چھلکے اتاریںلیں)
چار سینٹی میٹر ادرک کٹا ہوا
چار لہسن
پانی

بنانے کا طریقہ
لیموں،ادرک اور لہسن لے کر انہیں اچھی طرح پیس لیں۔اس کے بعد اس محلول کو کسی پین میں پانی کے ساتھ ڈال کر ابالیں اور ساتھ ہی چھانتے بھی جائیں۔ٹھنڈا ہونے پر اس مشروب کو چھان کر کسی بوتل میں ڈال لیں اور تین ہفتوں تک ہر روز کھانے سے دو گھنٹہ قبل اس کا ایک گلاس پئیں۔تین ہفتے استعمال کے بعد ایک یفتے کی بریک دیں اور دوبارہ شروع کریں۔استعمال کے ابتدائی دنوں میں اپنے جسم میں توانائی اور اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کریں۔اگر آپ کو اس کا ذائقہ ترش لگے تو اس میں شہد ڈال کر استعمال کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…