اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترنول کے علاقے سے مردہ جانوروں کا گوشت برآمد کر کے 10ملزمان پر مشتمل گروہ کو گرفتار کرلیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اہل علاقہ نے شکایت درج کروائی تھی کہ ذبح خانے میں مردہ جانوروں کوذبح کر کے فروخت کیا جاتا ہے جس پر کارروائی کی گئی ہے اور موقع سے بھاری مقدار میں مردہ جانوروں کا گوشت حاصل کر لیا گیا ہے جبکہ دس ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق مضر صحت گوشت اسلام آباد اور راولپنڈی کو سپلائی کیا جاتا تھا۔
ترنول سے مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا



















































