پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

لاہور ،جعلی دستاویزات پرپولیس میں بھرتی ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) تفتیشی افسر نے گرفتار ملزمان کو سخت سکیورٹی میں عدالت کے روبرو پیش کیا۔ملزمان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان طریقہ کار کے تحت پولیس میں بھرتی ہوئے،،،پولیس کے ذمہ دار ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے انہیں تعیناتیوں کے لیٹرز جاری کئے گئے۔انہیں اس بات کا علم نہیں کہ لیٹرز جعلی تھے یا اصلی لہذا عدالت انکی درخواست ضمانت منظور کرئے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان جعلی دستاویزات کے ذریعے پولیس میں بھرتی ہوئے،،واجبات کی ادائیگی کے کیس میں سپریم کورٹ کے علم میں معاملہ آیا تو سپریم کورٹ کی ہدائت پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا لہذا عدالت انکی ضمانتیں منظور نہ کرئے۔جس پر عدالت نے جعلی دستاویزات پرپولیس میں بھرتی ہونے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں،،درخواست ضمانت مسترد ہوتے ہی تمام ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…