اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات کی 2015 کی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ رینکنگ کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی ہمیشہ کی طرح سرفہرست رہی ہے دوسرے نمبر پر پنجاب جبکہ تیسرے پر نسٹ ہے۔ زرعی یونیورسٹی زراعت میں ٹاپ پر ہے 190بزنس میں اقرا یونیورسٹی ٹاپ پر، آرٹس میں این سی اے لاہور پہلی پوزیشن پر اور میڈیکل میں آغا خان یونیورسٹی ٹاپ پرآگئی ۔ انجینئرنگ میں نسٹ پہلے نمبر پر ہے 190 جنرل کیٹگری میں قائداعظم ٹاپ پر ہے۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات کی 2015 کی رینکنگ جاری کر دی 190 قائد اعظم یونیورسٹی سر فہرست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































