سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس سیالکوٹ کیلئے روانہ ہوئی تاہم لاہور سے 40 کلومیٹر دور نارنگ منڈی کے قریب ٹرین کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اترگئی۔ ٹرین کے پٹڑی سے اترنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کردیا۔ ٹرین کو حادثہ پیش آنے کے باعث کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے
علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































