جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

ڈیفنس ناکے پر پرویز خٹک کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑی گئی

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ایکسائز احکام نے کارروائی کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی کے کی جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑ لی۔ذرائع کے مطابق گاڑی میں پرویز خٹک کا بیٹا بھی موجود تھا۔ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ گاڑی پرویز خٹک کی ملکیت ہے تاہم اس نے مزید بتایا کہ کے پی کے میں امن و امان کی خراب صورتحال کی وجہ سے گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگائی گئی ہے۔کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی کو پرویز خٹک کا ڈرائیور جعلی نمبر پلیٹ لگا کر چلا رہا تھا جبکہ گاڑی کا کسٹم میں ریکارڈ بھی موجود نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…