راجن پور(نیوز ڈیسک)راجن پور اور رحیم یارخان میں ٹریفک کے 2 مختلف حادثات کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ راجن پور میں انڈس ہائی وے پر شاہ والی کے قریب 2 کوچوں اور ایک کار میں تصادم ہوا۔ حادثے میں پنجاب جانے والی ایک مسافرکوچ الٹ گئی۔ حادثے کاشکاردوسری کوچ کراچی سےڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی۔حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ کوچوں میں سوار15 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو شاہ والی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ ا±دھررحیم یارخان میں قومی شاہراہ پر سنجر پورکے قریب مسافربس اور ٹریلر میں تصادم ہوا۔ حادثے میں 3 افرادجاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ مسافر بس ظاہر پیر سے کراچی جارہی تھی۔زخمی افراد کو تحصیل اسپتال صادق آباد منتقل کردیاگیاہے
راجن پور‘ دو مختلف ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق ، 25 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































