کراچی(نیوزڈیسک)کراچی،بڑا کام ہوگیا،عزیر بلوچ کے بعد سب سے بڑی گرفتاری،8ہلاک،کراچی کے علاقے پپری میں پولیس مقابلے میں آٹھ دہشت گرد ہلاک اور متعدد فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے میں بڑا پولیس مقابلہ۔ پولیس مقابلے میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 8 ہو گئی جبکہ متعدد دہشتگرد فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی راو¿ انوار کے مطابق پولیس نے دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ دہشت گردوں کی لاشیں تحویل میں لے لی گئیں ہیں اور فرار ہونے والے دہشت گردوں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔ دوسر جانب حساس اداروں نے انتہائی مطلوب دہشت گرد آصف چھوٹو کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کر لیا۔