ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل کے فیصلے سے قبل اسلام آباد میں اہم اقدام کافیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے الزام میں گرفتار ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل کے فیصلے سے قبل صدر ممنون حسین اور اہل خانہ کی سیکیورٹی بڑھادی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ممنون حسین کی جانب سے ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل سے متعلق فیصلے سے قبل ایوان صدر میں صدر اور ان کے اہل خانہ کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ۔سکیورٹی حکام کے مطابق اگر صدر ممنون حسین کی جانب سے ممتاز قادری کی رحم کی اپیل مسترد کر دی گئی تو پورے اسلام آباد کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے گا اور اس بات کا بھی قوی امکان ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی جائے۔ صدر ممنوں حسین کے سیکرٹری شاہد خان نے اس معاملے پر بیان دینے سے گریز کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…