سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے علاقے پامپور میں سیکیورٹی فورسز کے مسلح افراد کے خلاف آپریشن کو 40 گھنٹے سے زائد گزر گئے ،اب تک سرکاری عمارت کو حملہ آوروں سے خالی نہ کرایا جا سکا۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور سمیت 7افراد ہلاک ہو گئے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کا مسلح افراد کے خلاف آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے ،3 حملہ آور اب بھی سرکاری عمارت کے اندر موجود ہیں۔دو روز قبل 4سے 6دہشت گرد ایک سرکاری عمارت میں داخل ہو گئے تھے۔گزشتہ روز فورسز نے عمارت کے کئی حصوں کو کلیئر کرا لیا تھا۔ عمارت میں موجود شہری ،اسٹاف اور طلبہ کو عمارت سے باحفاظت باہر نکال لیا گیا تھا۔آپریشن میں اب تک 3فوجی اہلکار ،ایک شہری ،ایک حملہ آور سمیت7افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر‘عمارت خالی نہ کرائی جاسکی،حملہ آور سمیت 7 ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟



















































