جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

تاریخ پیدائش سے اپنی شخصیت جانئے

datetime 24  اپریل‬‮  2016 |

عدد شناس ماہرین کا دعویٰ ہے کہ کھانے پینے کی عادات اور جسمانی ساخت کے ساتھ ہی تاریخ پیدائش سے بھی انسانی شخصیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے اس حوالے سے ان ماہرین نے ایک چارٹ تیار کیا ہے

جس میں یکم سے لے کر31تاریخ تک پیداہونیوالے افراد کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں جو کچھ یوں ہے یکم کو پیدا ہونیوالے افراد ایسے افراد مضبوط اعصاب کے مالک اور قیادت کی صلاحیت کے حامل ہوتے ہیں دو تاریخ کو پیدا ہونیوالے افراد یہ افراد زندگی میں ہم آہنگی اور توازن کے متلاشی ہوتے ہیں نیز معاون اور ہمدرد اوردوسروں کی مشکلات کو سمجھنے والے ہوتے ہیں تین تاریخ کو پیدا ہونیوالے افراد یہ افراد اچھی حسن مزاج کے مالک ہوتے ہیں اور دوسروں سے بات چیت کرکے لطف اندوز ہوتے ہیں چار تاریخ کو پیدا ہونیوالے افراد یہ افراد مضبوط اعصاب کے مالک اور پرعزم ہوتے ہیں یہ اپنے اور دوسروں کیلئے اعلیٰ معیار کا انتخاب کرتے ہیں پانچ تاریخ کو پیدا ہونیوالے افراد یہ افراد پیدائشی عمدہ بولنے والے ہوتے ہیں اور کسی بھی شخص سے کسی بھی موضوع پر بات کرسکتے ہیں ۔چھ تاریخ کو پیدا ہونیوالے افراد یہ افراد غوروفکر اور تجزیہ کرنے والے دماغ کے حامل ہوتے ہیں اور یہ افراد سطیحیت کو ناپسند کرتے ہیں ۔ا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…