اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینئر صحافی آفتاب اقبال کے نجی ٹی وی پروگرام شو میں موجود ایک مخبر نے بتایا ہے کہ نواز شریف سے کچھ روز قبل فریال تالپور نے ملاقات کی جس میں انہوں نے کرپشن کیسز کے خلاف اکٹھے ہونے کی پیشکش کر دی۔ مخبرکے مطابق فریال تالپور نے کہا کہ اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے۔دونوں بڑی پارٹیوں کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف شروع دن سے نوازشریف اور آصف زرداری میں مک مکا کا ڈھنڈورا پیٹتی آرہی ہے ۔پروگرام میں مخبر نے مزید کیا بتایا ویڈیو دیکھئے۔