جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

اشتعال انگیز تقریر،الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کی اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس میں ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ پیر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر کی جانب سے مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے عدالت سے مہلت کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین اور حیدر عباس رضوی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت بارہ مارچ تک ملتوی کردی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…