ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور‘ رنگ روڈ پر لندن پلٹ شہری لٹ گیا

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور رنگ روڈ پر لندن سے آنے والے ایک شخص کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر 7 لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی و غیر ملکی کرنسی چھینی اور فرار ہو گئے۔ڈسکہ کے رہائشی ظہیر صدیق لندن سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لاہور پہنچے۔ گھر جانے کے لیے جیسے ہی وہ رنگ روڈ پر پہنچے توپولیس وردیوں میں ملبوس نامعلوم افراد نے روک لیا اور تلاشی دینے کا کہا۔ ظہیر صدیق کی تھانے میں دی جانے والی درخو است کے مطابق پولیس وردیوں میں ملبوس افراد نے گن پوائنٹ پر ان سے 7لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ لی اور فرار ہو گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…