ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

شاباش ! بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک)لاہور اور پشاور میں تعمیر کے بعد شوکت خانم ہسپتال انتظامیہ نے کراچی میں بھی ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 1994 میں لاہور سے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا آغاز کیا گیا تھا جس کے بعد 2015 کے اختتام پر پشاور میں بھی ہسپتال مکمل ہوچکا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ نے لاہور اور پشاور کے بعد کراچی میں بھی ہسپتال بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے جس کیلئے آگاہی مہم بھی بھرپور طریقے سے شروع کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشاور کے بعد کراچی میں ہسپتال کی تعمیر کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…