اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسرعمران احمد صدیقی نے کہا کہ آج ریکارڈ کیے گئے نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت: پاراچنارمنفی05،سکردو،استورمنفی 02،دیر،کوئٹہ منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، کشمیر، گوجرانوالہ، راولپنڈی،ہزارہ ڈویڑن میں اکثر مقامات پر جبکہ پشاور، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا، ملتان ،ساہیوال ڈویڑن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ مری میں 47 ملی میٹر جبکہ راولاکوٹ 45،پٹن 40،کوٹلی 39، مظفرا?باد32، بالاکوٹ،کاکول 29، چلاس 24، منگلہ 23، جہلم ، راولپنڈی 22، اسلام آباد 20،جھنگ 17، مالم جبہ، سیالکوٹ سٹی 14، گوجرانوالہ 11،بونجی 10، میانوالی ، منڈی بہاولدین 09، گلگت 08، لاہور ائر پورٹ،سرگودھا 06، میرکھانی 05،بہاولپور، کالام ،فیصل آباد 04، سیال کوٹ ایئر پورٹ ،دروش ،چراٹ ،دیر،ساہیوال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،چترال،لاہور سٹی 03،ملتان ، سیدو شریف 02،لوئر دیر ، اوکاڑہ اور پشاور سٹی میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
بارش کے بعدبیشتر علاقوں میں موسم پھر سے خشک رہنے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ



















































