پیر‬‮ ، 16 فروری‬‮ 2026 

کیا آپ ورزش نہیں کرتے؟ آپ کےلئے بری خبر۔۔۔

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جلد اعلان متوقع ہے کہ بیکن اور دیگر پروسیسڈ گوشت سے کینسر ہونے کے اتنےہی امکانات ہیں جتنے تمباکو نوشی سے ہوتے ہیں۔ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ گزشتہ کئی سالوں سے خبردار کر رہا ہے کہ زیادہ مقدار میں ریڈ میٹ کھانے سے آنتوں کا کینسر ہوسکتا ہے۔رواں ماہ کے آغاز میں آسٹریلیا کے ماہرین صحت نے ایک منصوبے کا آغاز کیا تھا جس میں کینسر سے بچاو¿ کی تجاویز بتائی گئیں۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔
تمباکو نوشی چھوڑ دیں
اس حوالے سے کافی تحقیق پہلے بھی سامنے آچکی ہے تاہم ماہرین کی نظر اب بھی یہ نہ ختم ہونے والی عادت کینسر کا اہم باعث ہے۔ ماہرین نے بتایا کہ صرف آسٹریلیا میں 15558 افراد تمباکو نوشی کے باعث کینسر کا شکار ہوکر مرجاتے ہیں۔
سورج سے بچیں
سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے صرف آسٹریلیا میں ہر سال 7220 افراد یو وی ریز کے باعث کینسر کا شکار ہوکر ہلاک ہتے ہیں۔
زیادہ فائبر والی غذائیں کھائیں
جن کھانوں میں فائبر زیادہ ہوتا ہے اس سے آپ کی آنتیں صحت مند ہوتی ہیں۔
سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کریں
روزانہ کم از کم دو مرتبہ پھل اور تین مرتبہ سبزی کھائیں۔ اسے آپ کی غذا متوازن ہوجائے گی۔ غذا باعث آسٹریلیا میں ہر سال 7000 اموات ہوجاتی ہیں۔
موٹاپا
موٹاپا یا وزن زیادہ ہونا کینسر کی ایک بڑی وجہ ہے جس کے باعث ہر سال 3917 اموات واقع ہوتی ہیں۔
ورزش نہ کرنا
ماہرین کے مطابق روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ ورزش کرنے سے آپ میں کینسر کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…