اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

8ایسی غذائیں جن سے دور ہی رہنا ضروری

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اچھی صحت کیلئے اچھا کھانا اور مناسب مقدار میں کھانا بہت ضروری ہے مگر کھاتے ہوئے ہاتھ روکنا بھی ایک مشکل کام ہے۔ہم آج آپ کو 8ایسی غذاﺅں کے بارے میں بتا رہے ہیںجن سے نہ صرف ہاتھ روکنا ضروری ہے بلکہ انہیں خود سے دور رکھنا چاہیے تاکہ ایک صحت مند زندگی گزاری جاسکے۔
سوڈا
اس دنیا کی شاید سب سے خطرناک چیز سوڈاواٹر ہے ، اس کے بہت سے نقصانات ہیں جن سے سبھی آگاہ ہیں اس لئے ان سے بچنا بہت ضرور ی ہے۔
سویا
ایسی غذائیں جن میں سویا شامل ہے ان سے دور رہنا ضروری ہے کیونکہ ان کے استعمال سے حفاظتی نظام اور گلے کا نظام سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہوتاہے۔
نوڈلز
کسی بھی قسم کی ایسی غذا جو کین میں بند ہوتی ہے اسے استعمال کرنے میں احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ اس کی وجہ سے کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات میں اضافہ ہوتاہے۔
مصنوعی میٹھا
کسی بھی قسم کے مصنوعی میٹھے کے استعمال سے بچنا چاہیے کیونکہ اس کے استعمال سے ٹائپ ٹو ذیابیطس ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتاہے۔
تلی ہوئی اشیائ
کسی بھی قسم کی ایسی تلی ہوئی اشیاءسے پرہیز کرناچاہیے جو بازار کی ہوں کیونکہ ان کی وجہ سے معدے اور صحت کے بہت سے مسائل کا خطرہ لاحق ہوجاتاہے۔
مارجرین
یہ ایک غلط خیال ہے کہ مارجرین سبزیوں سے بنا ہوا مکھن ہے اور اسے کھانے سے کچھ نہیں ہوتا بلکہ یہ دل کیلئے بہت خطرناک ہوتاہے۔
پروسیسڈ میٹ
کسی بھی قسم کاپروسیسڈ میٹ بھی کینسر کا سبب بنتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…