ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پانی کے بغیر کتنے وقت تک رہنا ممکن ہے ؟

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک انسان کھانے کے بغیر تین ہفتوں سے زیادہ رہ سکتا ہے مگر جب بات پانی کی ہو تو منظر نامہ بدل جاتا ہے جسم کا 60فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے اور جسم کے ہر زندہ خلیے کو اپنے افعال جاری رکھنے کیلئے پانی کی ضرورت ہوتی ہے پانی ہمارے جوڑوں کیلئے لبریکنٹ کاکام کرتا ہے جسم کے درجہ حرارت کو پسینے وغیرہ کے ذریعے کنٹرول کرتا ہے اور جسم سے فضلہ باہر نکالنے میں مدد دیت اہے خوراک کے مقابلے میں پانی کے بغیر ایک فرد زیادہ سے زیادہ ایک ہفتے تک ہی زندہ رہ سکتا ہے اور مختلف حالات میں یہ دورانیہ کم بھی ہوسکتا ہے جیسے بہت زیادہ گرمی ایک ہفتے کی مدت بھی طبی ماہرین نے ان لوگوں کے حوالے سے بتائی ہے جو کھانا پینا چھوڑ کر ایک ہفتہ تک ہی زندہ رہ سکیں ۔تاہم کچھ ماہرین کے مطابق یہ بھی بہت زیادہ وقت ہے عام طور پر تین سے چار دن پانی کے بغیر گزارنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…