اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایڑھیوں میں درد سے نجات حاصل کرنے کیلئے آسان اور آزمودہ قدرتی نسخے

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جو لوگ بہت زیادہ کھڑے ہونے والا کام کرتے ہیں یا جن کی عمر زیادہ ہو رہی ہوانہیں ایڑھیوں میں درد کی شکایت ہوجاتی ہے جو کہ بہت تکلیف دہ بھی ہوسکتی ہے۔اسی طرح کچھ لوگوں کو اپنی روٹین کی وجہ سے اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے۔لیکن پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو اس سے نجات کے آسان طریقے بتائیں گے۔*اپنی ایڑھی کو روزانہ فرش پر ماریں کہ اس طرح درد کم ہوجائے گی۔فرش پر ایڑھی مارنے سے کیلشیم اورمیٹابولزم کی روانی بڑھتی ہے اور مختلف نمکیات ایڑھیوں میں جمع نہیں ہوتی۔*آلو بھی ایڑھیوں کے درد کے لئے بہت مفید ہیں۔آلوو¿ں کو اچھی طرح دھونے کے بعد کش کریں اور اب اس مکسچر کو کسی کپڑے پر رکھیں اور ایڑھیوں سے باندھ لیں۔باندھنے کے لئے نائیلون بیگ کا استعمال کریں اور پھر جرابیں پہن لیں۔روزانہ نئی پٹی لگائیں اوراس نسخے کو 8دن تک جاری رکھیں۔
*رات کو سونے سے قبل نمک اور شہد کو ایک ہی تناسب یعنی1:1سے حل کریں اور اسے درد والی جگہوں پر لگائیں،اس کے بعد کسی کپڑے کو اوپر باندھ دیں اورجرابیں پہن لیں۔چند ہی دنوں میں آپ کی تکلیف میں خاطرخواہ کمی ہوجائے گی اورممکن ہے کہ 10دن بعد آپ کی تکلیف مکمل رفع ہوجائے۔
ایسپرین کی 10گولیاں لے کر اچھی طرح پیس لیں اور انہیں 250ملی لیٹر الکوحل میں حل کریں اور دو دن تک اسی طرح پڑا رہنے دیں۔ہر رات سونے سے قبل کپڑے کا ٹکڑا اس محلول میں بھگو کر اسے ایڑھیوں پر لگائیں اور کسی نائیلون کے تھیلے سے باندھ کر جرابیں پہن لیں اور صبح اٹھ کر پانی سے دھونے کے بعد پیٹرولیم جیلی لگا لیں۔10دنوں کے اندر آپ فرق محسوس کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…