جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کوئٹہ، ایف سی سرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

datetime 20  فروری‬‮  2016 |
Soldiers of Pakistan's para military force patrol in troubled Buner in Pakistan on Monday, May 11, 2009. Pakistan's army estimates that 1.3 million people have fled fighting in the country's northwest since August, official said. (AP Photo/Mohammad Sajjad)

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مشرقی بائی پاس پر سرچ آپریشن ، 35 مشتبہ افراد گرفتار ، اسلحہ برآمد بھی برآمد کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف سی اور پولیس نے مشرقی بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 35 مشتبہ افراد کو گرفتارکر لیا ہے جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ، گرفتار ہونے والوں کو مزید پوچھ گچھ کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…