پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

خون کے ٹیسٹ سے دل کے موروثی امراض کی تشخیص ممکن ہے، تحقیق

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ خون کے ٹیسٹ سے دل کے موروثی امراض کی تشخیص کی جاسکتی ہے۔برطانوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو دل کے موروثی امراض میں مبتلا ہوتے ہیں ان کے مرض کی تشخیص صرف خون کے ٹیسٹ سے کی جاسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق انسان میں پائےجانے والے جنیات کے مخصوص گروپوں کے تجزیے سے دل کی مورثی بیماریوں کے بارے میں پتہ لگایا جاسکتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کار روایتی ٹیسٹ کے مقابلے میں زیادہ قابل اعتبار اور کم وقت میں کیا جا سکتا ہے۔دل کے امراض پر تحقیق کرنے والےماہر ڈاکٹر جیمز وائر کا کہنا ہے کہ روایتی ٹیسٹ مہنگا ہونے کے ساتھ زیادہ وقت طلب بھی ہے اور اس میں خاندان کے سارے افراد کو زیر نگرانی رکھنا پڑتا ہے جو بہت تکلیف دہ عمل ہے لیکن نیا ٹیسٹ اس کے مقابلے میں آسان دہ عمل ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…